Best Wishes SMS

دعا ھے کہ  آپ جن دعاؤں کیلیۓ ھاتھ اٹھائیں، فرشتے فورا" انہیں عرش الہی تک لے
جائیں، اور آپ کے ھاتھ گرنے سے پہلے وہ دعائیں قبول ھو جائیں..*
آمین
سبحان الله وبحمده
سبحان الله العظیم

No comments:

Post a Comment